: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ،15جنوری(ایجنسی) جمعہ کو ایک ٹرک نے سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان سورو گنگولی کی بیوی ڈونا گنگولی Dona Ganguly کی کار میں ٹکر ماری لیکن وہ بال بال بچ گئیں. خاندان کے ذرائع نے بتایا کہ
ڈونا گنگولی اپنی بیٹی کو اسکول سے لانے کے لئے مرسڈیز بینز سے جا رہی تھیں، اسی دوران یہ حادثہ ہوا. سامان سے بھرا ایک ٹرک کے پیچھے سے آیا اور اس نے کار کو ٹکر ماری۔ پولیس نے کہا کہ ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے اور ٹرک کو قبضہ میں لیے لیا۔